بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر پارلیمان اور اعلی مذاکرات کار ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ اور وزیر خزانہ 'بیسنٹ" کے دعوؤں اور وعدوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایکس پلیٹ فارم پر لکھا:
- امریکی کا وہم ہے کہ ایران پر دباؤ لاکر ایسی رعایتیں لے سکیں گے، جو مفاہمت نامے کے متن میں بیان ہی نہیں ہوئی ہیں۔
- وزیر خزانہ 'بیسنٹ" اور وزیر جنگ 'پیٹ ہیگستھ' کی اوقات ہی اصولی طور یہ نہیں ہے۔
- توقع نہ رکھوں کہ مسخروں کی یہ ٹیم معجزہ دکھائیں گے اور جادوگروں کی طرح اچانک ایک خرگوش اپنی ٹوپیوں سے باہر نکالیں اور تمہیں اس بحران سے اچانک باہر نکال دیں جو تم نے خود ہی کھڑا کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ